ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل: شرالی کے تٹی ہکل میں سائکلون بازآبادکاری مرکز کی تعمیر کے لئے سنگ بنیاد

بھٹکل: شرالی کے تٹی ہکل میں سائکلون بازآبادکاری مرکز کی تعمیر کے لئے سنگ بنیاد

Thu, 15 Nov 2018 19:47:35    S.O. News Service

بھٹکل:15؍نومبر (ایس او نیوز) شرالی کے تٹی ہکل میں 2.36کروڑروپیوں کی لاگت سے تعمیر کئے جانے والے سائکلون باز آبادکاری مرکز کے عمارت کی رکن اسمبلی سنیل نائک نے  سنگ بنیاد رکھی۔ اس موقع پر پی ڈبلیو ڈی انجنئیر سوجئے ، بھاسکر دئیمنے ، پرمود جوشی ، ناگپا نائک وغیرہ موجود تھے۔


Share: